آزادکشمیر کے ایک اور رہائشی کو راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا
(راولپنڈی) منگ آذاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے نظر حسین کو نامعلوم قاتل قتل کرکے فرار، یاد رہے گذشتہ چار ماہ میں تقریباً 12 کشمیری راولپنڈی میں قتل ہو گئے یہ پاکستان کے جڑواں شہر ہیں جہاں ایک طرف اسلام آباد میں دارلحکومت سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہم دفاتر ہیں تو دوسری طرف راولپنڈی میں فوج کا جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) ہے دن دیہاڑے قتل کی بڑھتی ہوئی ورادت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہونا چاہیے